بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

’’اگر کسی کو مجھ سے زیادہ انگلش آتی ہے تو سامنے آئے‘‘

datetime 12  جولائی  2017 |

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ میری انگلش کا مذاق بنانیوالے عقل کے اندھے ہیں ‘مجھ سے زیادہ فلم انڈسڑی میں کسی اداکارہ کو انگلش بولنا اور پڑ ھنا نہیں آتی ہے اگر کوئی مجھ سے زیادہ کسی کو انگلش آتی ہے تو سامنے آئے میں چیلنج کر تی ہوں ۔ ایک گفتگو کے دوران فلم سٹار میرا نے کہا

کہ جلد بازی میں انگلش کے کچھ الفاظ غلط بولے اور لکھے جاسکتے ہیں مگر میں دعویٰ سے کہتی ہوں کہ مجھ سے زیادہ پاکستانی فلم انڈسڑی میں کسی کو انگلش پڑ ھنا اور بولنا نہیں آتے اور جن کو خود پوری اے بی سی بھی نہیں آتی وہ میرا مذاق بناتے ہیں ایسے لوگوں کو شر م آنی چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…