جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

شریف خاندان یا حکومت کا انتہائی اہم شخص کسی بھی وقت گرفتار ہونے والا ہے،سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ

datetime 11  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی کی رپورٹ جمع ہونے کے بعد شریف خاندان یا حکومت کا انتہائی اہم شخص کسی بھی وقت گرفتار ہونے والا ہے اورمعاملہ اپنے انجام کو سفر شروع کر دے گا۔ان خیالات کا اظہارنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے

کیا۔انہوں نے کہا کہ پچھلے پانچ مہینے میں جے آئی ٹی اور ملکی صورتحال کے حوالے سے جو خبریں دی تھیں ان میں سے 95 فیصد درست ثابت ہوئی ہیں اور یہ ثابت ہو گیا کہ وزیراعظم اور ان کا خاندان جھوٹا اور یہ تمام چیزیں جے آئی ٹی نے بھی لکھی ہیں۔انہوں نے مزید کیا کہا وڈیو دیکھئے:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…