جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

موجودہ سیاسی صورتحال :وزیر اعظم نے دورہ کراچی منسوخ کر دیا

datetime 11  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ کے بعموجودہ سیاسی صورت حال پر وزیراعظم نوازشریف نے دورہ کراچی منسوخ کر دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف نے منگل کو کراچی کا دورہ کرنا تھا تاہم اب انہوں نے اپنے اس انتہائی اہم دورے کواچانک منسوخ کر دیا ہے ۔کراچی کے دورے کے دوران وزیر

اعظم نوازشریف نے شہر قائد کیلئے ترقیاتی پیکیج کا اعلان بھی کرنا تھا تاہم اب دورہ منسوخ ہونے سے شہر میں جاری اور شروع ہونے والے ترقیاتی منصوبے مزید تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…