بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

شیریں مزاری مردوں میں مرد اور عورتوں میں عورت بن جاتی ہیں، شاہ محمود قریشی

datetime 11  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شیریں مزاری عورتوں کی نسبت مردوں میں زیادہ مؤثر اور باوقار شخصیت کی حامل ہیں،یہ مردوں میں مرد اور عورتوں میں خاتون بن جاتی ہیں،جس پر قہقہہ بلند ہوئے۔گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور پاکستان

تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کے درمیان قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن پر مشاورت کیلئے ملاقات ہوئی،جس پر خورشید شاہ نے کہا کہ شیریں مزاری کسی بھی جگہ ہوں محفل لوٹ لیتی ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بڑی شخصیت کی حامل ہیں،مردوں میں مرد اور عورتوں میں عورت بن جاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…