بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

’’آئندہ عام انتخابات ‘‘ فلم سٹار میرا نے عمران خان کو کیا مشورہ دیدیا ؟ 

datetime 12  جولائی  2017 |

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے عمران خان کو آئندہ عام انتخابات کے ’’انتظار ‘‘کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگی حکومت کو آئینی مدت پوری کر نے دی جائے آنیوالی حکومت تحر یک انصاف کی ہوگی ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ (ن) لیگ جتنی دیر زیادہ سے زیادہ اقتدار میں رہے گی

وہ قوم کے سامنے اتنے زیادہ بے نقاب ہوں گے اس لیے عمران خان کو چاہیے وہ حکومت کے خاتمے کیلئے کچھ کر نے کی بجائے آئندہ عام انتخابات کا انتظار کر یں اور عوام تحر یک انصاف کے ساتھ ہے اس لیے آنیوالی حکومت بھی تحر یک انصاف کی ہوگی اور کر پشن کے خلاف صرف تحر یک انصاف ہی نہیں پوری قوم متحد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…