جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نامعلوم افراد کی فائرنگ ، لیگی یوسی چیئرمین کی اہلیہ اور بیٹی جاں بحق،مرزا عنایت اللہ شد ید زخمی

datetime 11  جولائی  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ ن کے یوسی چیئرمین کی اہلیہ اور بیٹی جاں بحق ، مرزا عنایت اللہ شد ید زخمی۔تفصیلات کے مطابق راول پنڈی کی تحصیل گوجرخان کے علاقہ جاتلی میں نا معلوم افراد نے رات گئے مسلم لیگ ن کے چیئر مین یو نین کو نسل کے گھر پر فا ئرنگ کی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں مرزا عنایت اللہ کی اہلیہ اور بیٹی جاں بحق

جبکہ مرزا عنایت اللہ شد ید زخمی ہو گئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی جاتلی پو لیس موقع پر پہنچی اور فائرنگ سے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی چیئر مین یو نین کو نسل کو ہسپتال منتقل کیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ رات دو بجے پیش آیا ہے، فوری طور پر واقعے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہے، تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…