اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

سچ کی تلاش میں بڑی کامیابی،جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے رپورٹ میں کیالکھا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) کے سربراہ واجد ضیاء نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کا سربراہ نامزد ہونا میرے لیے باعث فخر ہے ، اعتماد کرنے اور جے آئی ٹی کا سربراہ بنانے پر سپریم کورٹ کا مشکور ہوں،  سچ تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے۔

پیر کو جے آئی ٹی کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ کی جلد ایک میں لکھے گئے اپنے نوٹ میں واجد ضیاء نے کہا کہ جے آئی ٹی ممبران کی صلاحیتوں کے بغیر ہدف کا حصول ناممکن تھا ۔ جے آئی ٹی ممبران نے عزم اور غیر جانبداری سے کام مکمل کیا ۔ واجد ضیاء نے کہا کہ بطور سربراہ تفتیش کے تمام پہلوؤں کی ذمہ داری لیتا ہوں ۔ ساتھ دینے پر جے آئی ٹی ارکان اور سٹاف کا مشکور ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے جے آئی ٹی ارکان کو مستقبل میں دھمکیاں دی جائیں اور نشانہ بنایا جائے ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…