جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

حسین نواز فوٹو لیک ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

datetime 10  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے کہاہے کہ حسین نواز فوٹو لیک پرکمیشن بنانے کا معاملہ عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا ٗ حکومت کمیشن بنانا چاہے تو بناسکتی ہے ۔ پیر کو جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے حکومت کی جانب سے حسین نواز فوٹو لیک کے معاملے پر سپریم کورٹ میں جواب جمع کرائے جانے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے حکومت کو ہدایت کی

کہ اگر وہ چاہے تو ذمہ دار کیخلاف کارروائی کرسکتی ہے ٗاس کے علاوہ حکومت تصویر لیک کے معاملے پر کمیشن بنانا چاہے تو بنا سکتی ہے کیونکہ کمیشن بنانے کا معاملہ عدالت کے دائر اختیار میں نہیں آتا۔عدالت نے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تصویر لیک کے ذمہ دار کا نام منظر عام پر لایا جائے۔بعد ازاں سماعت کے دوران حسین نواز کی تصویر لیک کے معاملے پر درخواست نمٹادی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…