بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

سپریم کورٹ سےآنیوالی ایک اور بری خبرنے ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچا دی

datetime 10  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی پر فرد جرم عائد، سب کام محبت سے ہی کرینگے، سپریم کورٹ کے ریمارکس۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ عدالت میں سماعت کے دوران نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ امید ہے معاملہ کو محبت

سے ٹال دینگے جس پر ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس اعجاز افضل کا کہنا تھا کہ سب کام محبت سے ہی کریں گے ابھی صرف کارروائی کررہے ہیں اور فرد جرم عائد کی ہے جیل نہیں بھیجا۔جسٹس اعجاز افضل کا کہنا تھا کہ سب کام محبت سے ہی کریں گے ابھی صرف کارروائی کررہے ہیں اور فرد جرم عائد کی ہے جیل نہیں بھیجا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…