ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’یہ خبر کیوں شائع کی؟‘‘سپریم کورٹ نے ’’جنگ اخبار‘‘ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا‎

datetime 10  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ گروپ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری، پانامہ جے آئی ٹی عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران روزنامہ جنگ میں جے آئی ٹی رپورٹ شائع کرنے والے صحافی کو روسٹرم پر طلب کر لیا گیا، ضرورت محسوس کی تو مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے، ججز کے ریمارکس۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوزکے مطابق پانامہ جے آئی ٹی عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کر

رہا ہے کے دوران روزنامہ جنگ میں جے آئی ٹی رپورٹ شائع کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صحافی احمد نورانی کو روسٹرم پر طلب کر لیا ہے۔ ججز کا کہنا تھا کہ  روزنامہ جنگ مسلسل غلط رپورٹنگ کر رہا ہے ، ضرورت محسوس کی تو مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر سکتے ہیں جبکہ اس معاملے پر عدالت نے جنگ گروپ کو توہین عدالت کا نوٹس بھی جاری کر دیا ہے جبکہ اخبار کو 7روز میں توہین عدالت کا نوٹس کا جواب دینے کا بھی پابند بنا دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…