منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جے آئی ٹی رپورٹ میں نواز شریف کلیئر۔۔ملبہ کس پر ڈال دیا گیا؟

datetime 10  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ جے آئی ٹی نے نواز شریف کو بری الزمہ قرار دے دیا، منی ٹریل کی عدم فراہمی حسین اور حسین نواز سے جوڑ دی گئی، کاروبار کی تمام ذمہ داریاں میاں محمد شریف ادا کرتے رہے جنہوں نے بیٹے کے بجائے پوتوں کو اثاثے منتقل کر دیئے ، نجی ٹی وی اور میڈیا رپورٹس میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں نواز شریف کو بری الزمہ قرار

دے دیا ہےجبکہ منی ٹریل کی عدم فراہمی حسن اور حسین نواز سے جوڑ دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے سیاست میں آنے سے قبل ان کے والد میاں محمد شریف ہی کاروبار کی ذمہ داریاں سنبھال رہے تھے جنہوں نے بیٹوں کے بجائے اپنے اثاثے پوتوں کو منتقل کئے جبکہ شریف خاندان، لندن ، دبئی ، جدہ اور قطر کی منی ٹریل فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…