ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

رؤف صدیقی اور حلیم عادل شیخ نے ایک دوسرے کو گلے لگالیا

datetime 9  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں حلقہ پی ایس 114 میں ضمنی انتخاب کے موقع پر ووٹنگ جاری ہے۔جہاں پر تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ اور رئوف صدیقی ایک پولنگ سٹیشن کے معائنے پر پہنچے جہاں انہوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔یہ منظر دیکھ کر سبھی حیران رہ گئے ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے

ہوئے ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی نے کہا کہ الیکشن لڑنا الگ بات ہے،الیکشن میں حصہ لینا الگ بات ہے۔ جبکہ تحریک انصاف کے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ووٹ پڑنے چاہئیں ٹھپےنہیں لگنے چاہئیں۔ضمنی الیکشن کے موقع پر پولنگ سٹیشنوں پر سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…