بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں اچانک متعدد افراد کے فیس بک اکائونٹس بند کر دئیے گئے

datetime 8  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیریوں کے خلاف فیس بک بھی سامنے آگئی ۔برہان وانی کے یوم شہادت پر بھارتی قابض فوج کے ظلم و استبداد کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے برہان وانی کی تصویر والی ڈی پی لگانے والے افراد کے فیس بک اکائونٹس بند کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیریوں کے خلاف فیس بک انتظامیہ بھی پیش پیش اور مودی سرکار کے شانہ بشانہ

کھڑتے ہوئے سامنے آگئی ہے۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور برہان وانی شہید کے یوم شہادت کے موقع پر برہان وانی کی تصویر والی ڈی پی لگانے والے متعدد افراد کے فیس بک اکائونٹـس بند کر دیئے گئے ہیں ۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی نیوز نیوز کی سلائیڈ پر چلنے والے ٹکرز میں پنجاب سے موصول ہونیوالی اطلاعات کے مطابق کئی شہریوں کے فیس بک اکائونٹس بند کر دیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…