ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے معروف ہسپتال میں خوفناک جانور کی آمد ۔۔ بھگدڑ مچ گئی

datetime 9  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) میو ہسپتال کی سنٹرل لیب سے دو فٹ لمبا سانپ نکل آیا جسے دیکھتے ہی لیب میں بگڈر مچ گئی، ریسکیو عملے کے پہنچنے سے پہلے ہی سانپ لیب کے ساتھ پارک میں چھپ گیا۔تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے سانپ کی تصاویر اور فوٹیج بھی بنائی گئی۔ انتظامیہ نے ریسکیو

1122 کو اطلاع دی مگر ریسکیو عملے کے پہنچنے سے پہلے ہی سانپ پاس ہی کیاریوں میں چھپ گیا۔ ریسکیو اہلکار سانپ کو تلاش کرنے میں ناکام رہے۔ سانپ نکلنے کے بعد لیب میں کچھ دیر کے لیے کام روک دیا گیا تھا لیکن کچھ گھنٹوں بعد لیب میں معمول کے مطابق کام شروع کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…