بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ہنگو، گشت پر مامور سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، 4اہلکار زخمی

datetime 8  جولائی  2017 |

ہنگو(آن لائن)ہنگو کے علاقے اپراورکزئی ایجنسی میں گشت پر مامور سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں4اہلکار زخمی ہوگئے۔ہفتہ کے روز ہنگو کے قریب اپراورکزئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی گشت پر تھی کہ

اچانک سڑک کنارے بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جسکے نتیجے میں زوردار دھماکہ ہوا اور گاڑی میں سوار 4سیکورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے،جنہیں طبی امداد کیلئے ہنگو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا۔واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…