ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اپنی مخفی تمنا کو منظر عام پر لے آئے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اپنی خفیہ دلی خواہش کو منظر عام پر لے آئے۔ اداکار جو اپنے گزشتہ انٹرویوز میں یہ کہتے آئے ہیں کہ وہ اداکار کے طور پر کام کرنا چاہتے ہیں اور کیمرے کے سامنے ہی رہنا چاہتے ہیں۔ اداکار نے حال میں دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ وہ ان کی دلی خواہش فلموں کی ہدایات دینا ہے ۔ یہ کام وہ مستقبل میں کرنا چاہتے ہیں۔ فی الحال وہ اداکاری پر اپنی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری



















































