ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ایران کے بعد بھارت نے بھی پاکستان پر حملہ کر دیا۔۔شہادتیں

datetime 8  جولائی  2017 |

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برہان وانی کی پہلی برسی ، بھارت ہوش کھو بیٹھا، بھارتی جنونی فوجیوں کی آزادکشمیر کی شہری آبادی پر گولہ باری، 2شہری شہید، پانچ افراد زخمی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی پر عباس پور سیکٹر کے مختلف علاقوں کو بھارتی ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ، ان علاقوں میں چھاترہ، پولس، ستھوال اور دیگر دیہات شامل ہیں ۔ تتہ پانی کے منڈھول سیکٹر میں

بھارتی فوج کی گولہ باری سے دو شہری شہید ہو گئے ہیں جن میں سے ایک کی شناخت 75سالہ محمد شریف کے نام سے ہوئی ہے جسے کراسنگ پوائنٹ پر بے رحمانہ انداز میں نشانہ بناتے ہوئے شہید کیا گیا جبکہ دوسرے شخص کی شناخت نہ ہو سکی۔ دوسری جانب آزادکشمیر کے پونچھ ڈویژن کو نشانہ بنانے کے ساتھ بھارتی فوج نے کوٹلی کے نکیال سیکٹر میں بھی اشتعال انگیز فائرنگ کی ہے جس سے 22سالہ نوجوان لڑکی سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…