اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ویوک اوبرائے نے پروڈکشن کی ٹھان لی

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار ویوک اوبرائے نے پروڈکشن کی ٹھان لی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار ویوک ابروئے جو اداکاری سے مداحوں کو محظوظ کرتے آئے ہیں نے ذاتی پروڈکشن ہائوس کھول لیا ۔ ان کی پہلی ہوم پروڈکشن فلم کسی اہم شخصیت کی سوانح عمری پر مبنی ہوگی کیونکہ اس موضوع کی فلمیں ان کی پسندیدہ ہوتی ہیں۔ اداکار اس حوالے سے تاریخی اہم شخصیات پر مطالعہ جاری رکھے ہوئے اور جلد ہی موضوع کا انتخاب کرلیں گے جو مداحوں کیلئے بھی دلچسپ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…