جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے رائے حسن نواز کو اہم ذمہ داری سونپ دی

datetime 7  جولائی  2017 |

لاہور (آئی این پی)تحریک انصاف نے رائے حسن نواز کو ویسٹ پنجاب کو صدر نامز کر دیا ۔نوٹیفکیشن گزشتہ روز مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے جاری کیا۔سابق صدر فیض اللہ کاموکے کے استعفیٰ کے بعدصدر کا عہدہ خالی تھا۔مزید تفصیلا ت کے مطابق تحریک انصاف نے سابق رکن قومی اسمبلی رائے حسن نواز کو ویسٹ پنجاب کو صدر نامزد کردیا

اس حوالے سے رائے حسن نواز کا کہنا ہے کہ چیئر مین عمران خان اور جنرل سیکرٹری جہانگیرترین کا بے حد مشکور ہوں جہنوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اہم عہدے پر تعینات کیا ہے ۔پارٹی کو مزید مضبوط کرنے کیلئے عوامی رابطہ مہم چلائی جائے گی اور ضلعی سطح پر پارٹی عہدیداروں سے بھی رابطے کو مزید موثر کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…