منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

یمن میں جنگ کے دوران 38 افراد ہلاک ہوئے : سیکورٹی عہدیدار

datetime 29  مارچ‬‮  2015 |

صنعاء(نیوز ڈیسک) یمن میں موجود حوثی باغیوں اور قبائل کے درمیان جاری جنگ کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں اور مقامی قبائل کے دوران جنگ جاری ہے ۔اس حوالے سے یمن کے سیکورٹی عہدیدار نے عرب میڈیا کو بتایا ہے کہ تیل والے علاقے میں حوثی باغی اور مقامی قبائل کی لڑائی کا نشانہ بننے سے 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہ جنگ تاحال جاری ہے اور ابھی تک جنگ بندی کے معاملے میں پیش رفت نہیں ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…