جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

رسی جل گئی بل نہ گئے،ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے والے ایم پی اے مجید خان اچکزئی کا حیرت انگیزردعمل،بڑا اعلان کردیا

datetime 7  جولائی  2017 |

کوئٹہ ( این این آئی )بلوچستان اسمبلی کے رکن مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سرجنٹ کو کچلنے سمیت تین مقدمات میں ریمانڈ مکمل ہو نے پر جیل بھیج دیا گیا۔پشتونخوامیپ کے رکن اور پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین بلوچستان اسمبلی کے رکن مجید خان اچکزئی کودہشت گردی ،قتل ،اقدام قتل اور اغواء کے مقدمات میں انسداد دہشت گردی اور جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے ریمانڈ مکمل ہو نے پر تمام مقدمات میں رکن اسمبلی کوجیل بھیجنے کا حکم دیا۔ عدالت سے جاتے وقت مجید اچکزئی نے میڈیا کے سوالات کا جواب دینے سے انکارکیا اور کہا کہ سارے سوالات کا جواب 14 تاریخ کو اسمبلی اجلاس میں دیں گے۔ پولیس کے مطابق مجید خان اچکزئی کو 12 جولائی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…