جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان افغان طلباء کو اربوں روپے فراہم کرے گا، حیرت انگیز اقدام کی منظوری دے دی گئی

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے گزشتہ روز افغان طلباء کے لیے تعلیمی وظائف کی منظور دے دی ہے، تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملکی درسگاہوں میں تین ہزار افغان طلباء کو 7 ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے علامہ محمد اقبال تعلیمی وظائف کے پروگرام کی منظوری دے دی۔ وزارت منصوبہ بندی نے اپنے ایک اجلاس میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں 9.7 ارب کے دو بڑے منصوبے منظور کر لیے ہیں، ان منظورکیے گئے

منصوبوں میں افغان طلبہ کو علامہ محمد اقبال تعلیمی وظائف کا 7.3 ارب مالیت کا پراجیکٹ شامل ہے، تعلیمی وظائف پروگرام کی منظوری کے بعد مالی معاملات نمٹانے کے لیے ایکنک کو بھجوانے کی سفارش کی گئی ہے، اس پروگرام کی منظوری پاک افغان تعلیمی سرگرمیوں کے تبادلے کے پیش نظر وزیراعظم کی ہدایت پر کی گئی ہے۔ اس طرح منظور کیے جانے والے افغان طلبہ اب علامہ محمد اقبال تعلیمی وظائف کے میگا پراجیکٹ سے مستفید ہو سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…