منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

عرب لیگ کا مشترکہ فوج بنانے کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2015 |

قاہرہ(نیوز ڈیسک)عرب لیگ نے مشترکہ فوج بنانے کا اعلان کرددیا، چند ماہ میں قیام عمل میں آجائے گا۔ قاہرہ میں عرب لیگ کا اجلاس ہوا، مشترکہ فوج کی تجویز مصر نے دی، اجلاس کے آخری روز تجویز منظور کرلی گئی، مشترکہ فوج کے قیام کا مقصد خطے میں بڑھتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنا ہے۔ عرب لیگ کی جانب سے مشترکہ فوج کا فیصلہ یمن، شام اور لیبیا میں بگڑتی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا، اجلاس میں اراکین یمن کے بحران کے جلد از جلد حل پر بھی زور دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…