جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت میں تعینات بھارتی سفارتکار کے گھر میں خوفناک آتشزدگی۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں رہائش پذیر بھارتی سفیر کے گھر میں خوفناک آتشزدگی،قریبی درخت بھی لپیٹ میں آگئے، فائر بریگیڈنے آگ پر قابو لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تعینات بھارتی سفارتکار کے گھر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے گھر کے قریب لگے درختوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق سیکٹر ایف 6ٹو میں بھارتی سفارتکار کے گھر میں آگ پہلے صحن میں

رکھے بجلی جنریٹر میں لگی جو قریب ہی نصب گیس کے میٹر تک پہنچ گئی جس کے باعث آگ نے شدت اختیار کر لی اور قریبی درختوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث گھر کے باہر نصب سی سی ٹی وی کیمرے اور گیس کا میٹر جل گیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔ آگ کے باعث کسی شخص کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…