منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سعودی وزیر دفاع نے پاک فوج کو عالم اسلا م کے لیے فخر قرار دے دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2015 |

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر دفاع نے پاک فوج کو عالم اسلام کے لیے فخر قراردیتے ہوئے سلام پیش کیا  ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ سعودی وزیر دفاع نے پاکستانی فوج کو عالم اسلام کیلئے فخر قرار دیا اور دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کے کردار کو بھی سراہا۔یاد رہے کہ سعودی عرب نےپاکستان سے یمن کے معاملے میں مدد کی اپیل کی تھی جس پر پاکستان نے انہیں مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی تھی اور معاملات کو سلجھانے میں کردار اپنا کردار  ادا کرنے کا وعدہ بھی کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…