بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

الیکشن 2018 میں کون سی جماعت کامیاب ہوگی؟غیرملکی جریدے اکنامک انٹیلیجنس یونٹ نے پیش گوئی کردی

datetime 6  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) غیر ملکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ الیکشن 2018 میں مسلم لیگ (ن )ایک بار پھر کامیاب ہو جائیگی ٗ معاشی پالیسیوں کے تسلسل کے باعث ترقی کی شرح 5 فیصد سے زائد رہے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق غیرملکی جریدے اکنامک انٹیلیجنس یونٹ نے پاکستان پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کردی ہے۔  رپورٹ میں کہا گیا کہ الیکشن 2018 میں مسلم لیگ ن ایک بار پھر اقدار سنبھالنے میں کامیاب ہوجائیگی ٗ

الیکشن میں کامیابی کے بعد موجودہ حکومت انفرا اسٹرکچر اور توانائی کے منصوبوں پر کام جاری رکھے گی جس سے معاشی ترقی کا تسلسل برقرار رہے گا اور آئندہ برسوں میں بھی معاشی ترقی کی شرح 5 فیصد سے زائد رہنے کا امکان ہے ٗ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے اور روپے کی قدر گھٹنے سے اشیاء خورد نوش اور پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ ہے اور آئندہ برس مہنگائی کی شرح 4 اعشاریہ 8 رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…