جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

’’سعد رفیق قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفیٰ دے اور اپنے حلقے میں میرے خلاف الیکشن لڑ‘‘مبشر لقمان نے وفاقی وزیر ریلوے کو چیلنج کر دیا

datetime 6  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے اینکر مبشر لقمان کا سعد رفیق کو قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیکر اپنے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے اینکر مبشر لقمان نے وفاقی وزیر ریلوے کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پروگرام میں آئیں اور مجھ پر جو الزام آپ نے لفافہ لینے کا لگایا ہے اسے ثابت کریں ، میں آپ پر کرپشن کے الزامات ثابت کروں گا۔

انہوں نے اس موقع پر سٹوڈیو میں پڑی مہمانوں کیلئے مختص سیٹ پر خواجہ سعد رفیق کی تصویر بھی لگا رکھی تھی جو ان کی پروگرام میں غیر حاضری بیان کرتی نظر آرہی تھی۔ مبشر لقمان نے وفاقی وزیر ریلوے کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سعد رفیق قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفیٰ دے اور اپنے حلقے میں میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھا‘‘۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…