بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

’’روک سکو تو روک لو‘‘ ، مریم نواز ٹوئٹر پر چھاگئیں

datetime 5  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اد اکئے گئے الفاظ ’’روک سکو تو روک لو‘‘ سوشل میڈیا کی زبان بن گئے۔ یہ الفاظ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہے اور ہزاروں افراد نے اس ٹرینڈ میں اپنے ٹویٹس کئے۔ تفصیلات کے مطابق بعدھ کو جے آئی ٹی میں 2 گھنٹے پیشی کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جب جوڈیشل اکیڈمی سے باہرآئیں۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی تو انہوں نے اس وقت یہ الفاظ بھی استعمال کئے کہ ’’نواز شریف ہر بار وزیر اعظم بنیں گے ‘ روک سکتے ہو تو روک لو‘‘ تاہم بعد میں ان الفاظ نے ٹویٹر پر شہرت حاصل کر لی اور ’’روک سکو تو روک لو‘‘ معروف بین الاقوامی سماجی ویب ساٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس میں ہزاروں افراد نے مریم نواز کے حق میں ٹویٹس کئے اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ واقعی بہادر باپ کی بہادر بیٹی ہیں۔ بعض نے کہا کہ پاکستان میں مریم نواز کی شکل میں ایک اور بڑی لیڈر پید اہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…