اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

جے آئی ٹی کوکہاں بلایا؟ قطری شہزادے کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 5  جولائی  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم کے قریبی ذرائع نے کہاہے کہ جے آئی ٹی کودفتریا گھر آنے کی پیشکش کررکھی ہے تاہم جے آئی ٹی نے بیان کیلئے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا۔ذرائع قطری شیخ حماد بن جاسم کے مطابق شیخ حماد جاسم نے پاناما جے آئی ٹی کودفتریا گھر آنے کی پیشکش کررکھی ہے ٗ

جے آئی ٹی نے ملاقات کیلئے رابطہ کیا توخوش آمدید کہیں گے تاہم جے آئی ٹی نے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا۔ واضح رہے کہ شہزادہ حمد بن جاسم کی جانب سے چند روز قبل بیان جاری ہوا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ سپریم کورٹ میں ان کے پیش کردہ خط کے ہر لفظ کو ناقابل تنسیخ شہادتوں کے ذریعے درست ثابت کردیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…