جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ، عمران خان نے کارکنوں کو ہدایات جاری کردیں

datetime 5  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) آل پاکستان وکلانمائندہ کنونشن کے اعلامیہ کی روشنی میں وزیر اعظم کے استعفیٰ کے مطالبہ اور لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن پر حملے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاس کا اجلاس ( جمعرات ) بوقت 11:00بجے دن کیانی ہال میں منعقد ہو گا۔اجلاس کے بعد وکلاء احتجاجی کیمپ میں دھرنا دیں گے ۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی کارکنوں کو احتجاجی کیمپ میں بھرپور شرکت کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…