جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

’’پاکستان سے تعلق ‘‘ بھارتی حکومت کے خلاف کل سکھ برادری کیا کام کرنے جا رہی ہے ؟ 

datetime 6  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) سکھوں کو پاکستان آنے سے روکنے پر بھارتی حکومت کے خلاف پاکستان سکھ گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی اور سینکڑوں سکھ و ہندو افراد کل 7جولائی بروز بوقت 3بجے سہ پہر بمقام پریس کلب

شملہ پہاڑی میں پر امن احتجاجی مظاہر کریں گے ۔اس مظاہر میں اتحاد بین المسلمین ،کے کئی اہم رہنماء بھی شریک ہوں گے سکھ رہنماء بھارت حکومت کے سکھوں کے ساتھ ناروا سلوک پر احتجاجی مظاہرہ کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…