اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی نشریات بند

datetime 5  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی نشریات معطل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف نیوز چینل اے آر وائی نیوز کی نشریات ملک بھر میں معطل ہو گئی ہیں۔موصول ہونیوالی ابتدائی اطلاعات کے مطابق نشریات کی معطلی نیوز چینل ہیڈآفس میں پیش آنیوالی تکنیکی خرابی بتائی

جا رہی ہے جس کو دور کرنے اور نشریات کو بحال کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر اے آر وائی نیوز کی نشریات معطل ہونےکی وجہ اس کی حکومت مخالف پالیسی بتائی جار رہی ہےجبکہ چینل انتظامیہ کی جانب سے چینل نشریات کی بحالی سے متعلق تاحال کوئی بیان جاری نہیں ہو سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…