جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

’’مریم نواز کی کل 5جولائی کو جے آئی ٹی میں پیشی ‘‘ اگر روکا گیا تو ہم۔۔۔ن لیگی کارکنوں نے کیا اعلان کر دیا؟

datetime 4  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ یوتھ ونگ کا 5جولائی کو مریم نواز کی پیشی کے موقع پر قافلوں کی صورت میں وزیراعظم ہائوس سے جوڈیشل اکیڈمی جانے کا اعلان، تیاریاں مکمل۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ یوتھ ونگ کے رہنما فیصل سیف کھوکھر نے کہا ہے کہ ن لیگ یوتھ ونگ مریم نواز کی 5جولائی کو جوڈیشل

اکیڈمی میں جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر وزیراعظم ہائوس سے جوڈیشل اکیڈمی مریم نواز کے ہمراہ قافلے کی صورت میں جائے گی ، کارکن کل وزیراعظم ہائوس میں جمع ہونگے اور اس حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ روکے جانے کی صورت میں یوتھ ونگ نے متبادل پلان تیار کر رکھا ہے۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…