بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی

datetime 29  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے یکم اپریل سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5.79 روپے فی لیٹر تک اضافہ کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم مٹی کے تیل کی قیمت میں 89 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔اوگرا نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سمری میں پٹرول کی قیمت 3.79 روپے اضافہ کے ساتھ 70.29 روپے سے بڑھا کر 74.08 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 5.79 روپے اضافے کے ساتھ 80.61 روپے سے بڑھا کر 86.40 روپے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 96 پیسے اضافے کے ساتھ 57.94 روپے سے بڑھا کر 58.90 روپے فی لیٹر اور ایچ او بی سی کی قیمت 1.62 روپے اضافے کے ساتھ80.18 روپے سے بڑھا کر81.80 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔اوگرا کی سمری میں مٹی کے تیل کی قیمت 89پیسے فی لیٹر کمی کے ساتھ 61.44 روپے سے کم کرکے 60.55 روپے کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سمری کو پیر کے روز وزارت پیٹرولیم بھجوایا جائے گا تاہم قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…