بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ملک انتشار کا شکار ہوسکتاہے، خواجہ سعد رفیق نے سنگین انتباہ کردیا

datetime 3  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ منتخب حکومت کمزور ہوئی تو ملک انتشار کا شکار ہوسکتاہے، عمران خان جمہوریت اور عوام دشمن عناصر کے بڑے مہرے ہیں جوبھی سچ کی آواز بلند کریں گا، پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ٹانگیں کھینچو سچ کہنے سے باز نہیں آئیں گے،

گمراہی پھیلانے سے پاکستان کے دشمن فائدہ اٹھائیں گے۔تاریخ کا پہیہ الٹا گھمانے کی کوشش ناکام ہوگی۔ منتخب حکومت کمزور ہوئی ۔تو ملک انتشار کا شکار ہوسکتا ہے۔ عمران خان جمہوریت اور عوام دشمن عناصر کے بڑے مہرے ہیں۔ عمران خان سیاسی جنگ میں شکست کھا کر فوج اور عدلیہ کو پکارتے ہیں۔ ( خ ف)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…