جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

استعفیٰ کیوں دیا؟بابر اعوان کو طلب کرلیا گیا

datetime 3  جولائی  2017 |

اسلام آ باد ( آ ئی این پی) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے بابر اعوان کو اپنے استعفے کی تصدیق کیلئے 6جولائی کو طلب کر لیا ۔ پیر کو سینیٹ سیکر ٹریٹ نے سینیٹر ظہیر الدین بابر اعوان کو 6جولائی استعفے کی تصدیق کے لئے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کے چیمبر میں طلب کر لیا ہے ،

سینیٹ سیکر ٹریٹ نے سینیٹر ظہیر الدین بابر اعوان کو 6جولائی کو دو پہر دو بجے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کے چیمبر میں پیش ہو کر استعفیٰ کی تصدیق کے لئے طلب کرنے کے لئے نوٹس جاری کردیا۔آ ئین کے تحت یہ ضروری ہے کہ چیئرمین سینٹ یہ معلو م کریں کی استعفیٰ اصلی ہے اور رضاکارانہ طور پر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…