لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق جولائی سے لے کر ستمبر تک کےلئے سودے 595 ڈالر فی ٹن میں طے پائے گئے جو گزشتہ ہفتے کے دوران سب سے زیادہ کمی ہے۔ قیمتوں میں مجموعی طور پر 14 ڈالر فی ٹن کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسی طرح پام آئل سے متعلق دیگر مصنوعات میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سویا بین آئل کی قیمتوں میں دو فیصد کی کمی آئی ہے۔
برطانوی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کی سب سے بڑی کام یابی
-
بجلی صارفین ہوشیار! شام 5 سے رات 1 بجے کے دوران لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول آگیا
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
-
پاکستان کے اہم علاقے سے سونانکل آیا ، مقامی آبادی کی بڑی تعداد جمع ہو گئی
-
درجنوں سیاسی خاندان تحریک انصاف میں شامل
-
پی ڈی ایم نے بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
اختیارات کے ناجائز استعمال اور خاتون سے ناجائز تعلقات قائم کرنے پر ڈی ایس پی نوکری سے فارغ
-
ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی اصلاحات کا اعلان
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
پہلے خریدیں بعد میں پے کریں ، مشہور کمپنی علی بابا کا پاکستان کیلئے اہم اعلان ، لائسنس جاری ہو گیا
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
معروف ریسٹورنٹ سے مضرِ صحت گوشت برآمد ، سیل کر دیا گیا



















































