ممبئی (نیوز ڈیسک) انوشکا شرما کی فلم ”این ایچ ٹن ” NH10 کا راج تاحال باکس آفس پر برقرار ہے ، رواں ہفتے کے اختتام پر 7 کروڑ 75 لاکھ روپے کمالئے۔ تیزی سے ابھرتی ہوئی بالی ووڈ کی اداکارہ انوشکا شرما کی فلم این ایچ ٹن باکس آفس پر تاحال چھائی ہوئی ہے ، فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے 20 کروڑ جبکہ دوسرے ہفتے 7 کروڑ کا بزنس کیا۔ اب تک کل بزنس 28 کروڑ 35 لاکھ روپے ہے۔ فلم کی کہانی خواتین کیساتھ روا رکھے جانے والے ظالمانہ سلوک پر مبنی ہے ، انوشکا شرما نے اداکاری کے ساتھ فلم کی ہدایت کاری بھی کی ہے۔
این ایچ ٹین نے باکس آفس پر 7 کروڑ 75 لاکھ کما لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری



















































