پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کے بعد ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا، کس کا پلڑہ بھاری ہے؟

datetime 2  جولائی  2017 |

ڈربی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔تفصیلات کےمطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ آج ڈربی میں کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کےلیے یہ میچ بڑی اہمیت کا حامل ہے۔پاکستانی ٹیم ابتدائی دونوں میچوں میں جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوچکی ہے۔ٹورنامنٹ میں اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کو یہ میچ جیتنا ضروری ہوگا۔

پاکستانی ٹیم اپنا چوتھا میچ 5 جولائی کو آسٹریلیا، پانچواں 8 جولائی کو نیوزی لینڈ، چھٹا 11 جولائی کو ویسٹ انڈیز جبکہ ساتواں اور آخری میچ 15 جولائی کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔یاد رہےکہ گذشتہ سال نئی دہلی میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے بھارت کو دو رن کی تاریخی شکست سے دوچار کیا تھا۔واضح رہےکہ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل 18 جولائی، دوسرا 20 جولائی جبکہ فائنل 23 جولائی کو کھیلا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…