منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کویمن کے وار زون میں داخلے کی اجازت تاحال نہ مل سکی

datetime 29  مارچ‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) پی آئی اے کو یمن کے وارزون میں داخلے کی اجازت نہیں ملی۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو ملک واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا طیارہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا مگر اب تک پی آئی اے کو یمن کے وارزون میں فلائٹ کی اجازت نہیں ملی ۔اگرپی آئی اے کو اجازت نہ ملی تو پاکستانی طیارہ لوگوں کی مدد کیلئے یمن نہیں جا سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…