جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

جانتے ہیں یہ لڑکی پاکستانی کس معروف ترین ادااکارہ کی بہن ہیں ؟

datetime 2  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ میرا کی ایک چھوٹی بہن بھی ہیں ،جی ہاں ، شائستہ اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن ہیں جو حال ہی میں لندن سے اپنی تعلیم مکمل کرکے پاکستان لوٹی ہیں اور پہلی مرتبہ دنیا نیوز کے پروگرام ’ایک دن دنیا کیساتھ‘میں منظرعام پر آئی ہیں۔ میزبان سہیل وڑائچ کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے شائستہ نے بتایاکہ

اداکارہ میرا ایک ڈکٹیٹر کی طرح ہیں جو اپنا حکم چلاتی ہیں اور ہم باقی لوگ اس کا حکم مانتے ہیں، لیکن جب گھر میں ہوتی ہیں تو واقعی بڑی بہن کی طرح خیال رکھتی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں شائستہ نے بتایاکہ یونیورسٹی جائے بغیر میرا نے ایک کامیابی زندگی گزار، وہ مضبوط اور پرعزم شخصیت کی مالکن ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…