منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

یمن میں سعودی فضائیہ کا ایف 15 طیارہ گر گیا ، پائلٹ محفوظ

datetime 29  مارچ‬‮  2015 |

صنعاء(نیوز ڈیسک)حوثی باغیوں کے خلاف کاروائی کے دوران یمن میں سعودی فضائیہ کا ایف 15 طیارہ پرواز کے دوران گر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی فضائیہ کی جانب سے یمن میں فضائی کاروائی کی گئی ہے جس کے دوران فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ایف 15 طیارہ تیکنیکی خرابی کی وجہ سے گر گیا ۔انہوں نے مزید واضح کیا کہ اس حادثے کے دوران طیارے کا پائلٹ محفوظ ہے۔اور اسے بحفاظت اس علاقے سے بھی نکال لیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…