بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے ۔۔۔!کپل شرما آسمان سے زمین پر آگیا

datetime 25  جون‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی)بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے ۔۔۔!کپل شرما آسمان سے زمین پر آگیا،بھارت کے مشہور کامیڈین کسی نہ کسی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔حال ہی میں خبریں گرم ہیں کہ ان کے شو کی ٹی آر پیز کی تنزلی کے سبب وہ اپنی تنخواہ میں کٹوتی پر راضی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ان کے ساتھی

اداکاروں علی اصغر، سنیل گروور اور دیگر کا شو چھوڑ کر جانا ، شو کی ریٹنگز پر اثر انداز ہوا ہے۔رپورٹ بتاتی ہے کہ ٹی آر پیز کی تنزلی کے بعد کپل اپنی تنخواہ میں کٹوتی پر رضامند ہیں۔رپورٹ کے مطابق کپل شرما اور چینل نے باہمی طور پرکپل کی فیس کا فیصلہ کیا ہے اوران کی فیس تقریباً آدھی کاٹی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…