اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمہوریہ چک نے کہا ہے کہ دو سال سے پاکستان میں یر غمال بنائی گئی چک کی دو خواتین سیاح رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمہوریہ چک کی حکومت کے ترجمان مارٹن آئیر نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دونوں خواتین سیاحوں کو ترک ہیومینٹیرین آرگنائزیشن کی مذاکراتی معاونت سے رہائی عمل میں لائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دونوں خواتین کو 2013ءمیں نامعلوم مسلح افراد پاکستان میں یرغمال بنایا تھا تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔
دو سال تک پاکستان میں یر غمال بنائی گئیں دو خواتین سیاح رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا
-
حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا
-
عید کے چاند سے متعلق عدالت میں انوکھی درخواست دائر
-
66سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہیں، اداکارہ نینا گپتا نے خاموشی توڑ دی
-
بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کے لئے تیار
-
غیرت کے نام پراپنی بیوی،چار بیٹوں اور بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کی کوشش میں شدید زخمی
-
کم آمدن والے افراد کے لیے 23ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ



















































