جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کی آدھی تنخواہ کاٹ لی جائے گی، وجہ کیا بنی؟

datetime 25  جون‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی)بھارت کے مشہور کامیڈین کسی نہ کسی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔حال ہی میں خبریں گرم ہیں کہ ان کے شو کی ٹی آر پیز کی تنزلی کے سبب وہ اپنی تنخواہ میں کٹوتی پر راضی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ان کے ساتھی اداکاروں علی اصغر،

سنیل گروور اور دیگر کا شو چھوڑ کر جانا ، شو کی ریٹنگز پر اثر انداز ہوا ہے۔رپورٹ بتاتی ہے کہ ٹی آر پیز کی تنزلی کے بعد کپل اپنی تنخواہ میں کٹوتی پر رضامند ہیں۔رپورٹ کے مطابق کپل شرما اور چینل نے باہمی طور پرکپل کی فیس کا فیصلہ کیا ہے اوران کی فیس تقریباً آدھی کاٹی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…