جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں چاند کی پیدائش ہو گئی

datetime 24  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین فلکیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں شوال کے چاند کے پیدائش ہوگئی ہے۔ کل بروز اتوار پاکستان کے بہت سے علاقوں میں چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ بلوچستان کے علاقوں میں شوال کا چاند واضح دیکھا جا سکے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق شوال کا چاند سب سے زیادہ دیر تک جیوانی

میں دکھائی دے گا۔ شوال کے چاند کی پیدائش آج صبح 7 بج کر 29 منٹ پر ہوئی۔ اگر چاندکی عمر 35 گھنٹے سے زیادہ ہو تو نظر آنے کا امکان زیادہ بڑھ جاتا ہے اس طرح اتوار کی شام چاند کی عمر 36 گھنٹے سے زائد ہوچکی ہوگی۔ جبکہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی کل پشاور میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…