منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

سری لنکن صدر کے بھائی قاتلانہ حملے میں ہلاک

datetime 28  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سری لنکن صدر متھری پالا سری سینا کے بھائی ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سری لنکن صدر کے بھائی پری ینتھا سری سینا پر دو روز قبل ایک شخص نے کلہاڑی کے ذریعے حملہ کر کے زخمی کر دیا تھا اور وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔.

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…