اسلام آباد(احمد ارسلان) سوشل میڈیا اور اخباری ایجنسیوں کے مطابق بھارت کے معروف ترین اداکار قادر خان انتقال کر گئے ۔ خبر پھیلنے کی دیر تھی کہ پوری دنیا میں ان کے مداحوں پر جیسے قیامت ٹوٹ پڑی۔ اخباری ایجنسیاں اور سوشل میڈیا خبریں بھیجتے رہے اور پاکستان سمیت دنیا کی معروف نیوز ویب سائٹس اداکار کے انتقال کی خبریں دھڑا دھڑ چلاتی رہیں مگر ہمیں یاد تھا
کہ گزشتہ سال بھی اسی طرح سوشل میڈیا نے قادر خان کو مرحوم قرار دیدیا تھا تو ذہن میں پرانی خبریں گھومنے لگیں اور ہم نے تحقیق کی ۔ پتہ چلا کہ اس بار بھی موصوف کا انتقال سوشل میڈیا پر ہی ہوا ہے اور حقیقت میں آپ بھلے چنگے ہیں ۔ پاکستان کی معروف بڑی نیوز ویب سائٹس نے کیاخبریں چلائیں ، آپ بھی ملاحظہ کیجئے ۔ ممتاز بھارتی ورسٹائل اداکار قادر خان انتقال کر گئے. مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے اور زیر علاج تھے۔قادر ان نے فلمی کیرئیر کا آغاز مزاحیہ اداکار کے طور پر کیا. وہ شعلے فیم اداکار امجد خان کے بھائی تھے. قادر خان نے سینکڑوں فلموں میں کام کیا۔ وہ ایک ورسٹائل فنکار تھے. فلمی کیرئیر میں انہوں نے متعدد قسم کے رول کئے اور ہر کردار میں تفصیلات کے مطابق ممتاز بھارتی ورسٹائل اداکار قادر خان انتقال کر گئے. مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے اور زیر علاج تھے۔ قادر ان نے فلمی کیرئیر کا آغاز مزاحیہ اداکار کے طور پر کیا. وہ شعلے فیم اداکار امجد خان کے بھائی تھے. قادر خان نے سینکڑوں فلموں میں کام کیا. وہ ایک ورسٹائل فنکار تھے. فلمی کیرئیر میں انہوں نے متعدد قسم کے رول کئے اور ہر کردار میں جان ڈال دی۔ان کی متعدد فلموں نے سلور اور گولڈن جوبلی کیا. مرحوم نے متعدد امجد خان کے بھائی تھے. قادر خان نے سینکڑوں فلموں میں کام کیا. وہ ایک ورسٹائل فنکار تھے. فلمی کیرئیر میں انہوں نے متعدد قسم کے رول کئے اور ہر کردار میں جان ڈال دی. ان کی متعدد فلموں نے سلور اور گولڈن جوبلی کیا. مرحوم نے متعدد کامیاب فلمیں بھی پروڈیوس کیں. جان ڈال دی۔ ان کی متعدد فلموں نے سلور اور گولڈن جوبلی کیا مرحوم نے متعدد کامیاب فلمیں بھی پروڈیوس کیں.کامیاب فلمیں بھی پروڈیوس کیں. جان ڈال دی. ان کی متعدد فلموں نے سلور اور گولڈن جوبلی کیا. مرحوم نے متعدد کامیاب فلمیں بھی پروڈیوس کیں۔