جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

’’نئی بھابی کی تیاریاں‘‘ تیسری شادی کب کر رہا ہوں؟ عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے شیخ رشید کوپی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دینے کا فیصلہ کرلیا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے اعلان کیا کہ آئندہ الیکشن تک شادی نہیں کروں گا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید نے مافیا کا زبردست مقابلہ کیا ہے، ڈاکٹر بابر اعوان بھی کل پی ٹی آئی میں شامل ہوجائیں گے،ا

یسا لگ رہا ہے کہ پانامہ کا ٹیسٹ میچ جیتنے کے قریب ہوں،جے آئی ٹی میں نوازشریف کو خود کوقصور ثابت کرنے کا موقع ملا تھا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ عنقریب سپریم کورٹ میں میچ جیتنے والے ہیں، 2017 عام انتخابات کا سال ہے،اسی لیے انٹرا پارٹی الیکشن کرائے ہیں،سپریم کورٹ نے واضع کہہ دیا ہےکہ قطری نہ آیا تو خط ردی بن جائے گا۔عمران خان نے کہا کہ جے آئی ٹی کومتنازع بنانے کی کوشش کی توبڑی تحریک چلائیں گے،وزارت عظمیٰ کیلئےمریم کوتیارکررہے ہیں،کوئی آپشن نہیں،عید کوہستان میں وہاں کے لوگوں کے ساتھ مناؤں گا۔ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے شفاف الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے،ایک فوجی پولنگ اسٹیشن کے اندر اور ایک فوجی باہر ہوگا۔عمران خان نے اعلان کیا کہ آئندہ الیکشن تک شادی نہیں کروں گا، ن لیگ نے میانوالی نےہمارے کونسلرکو 90 لاکھ روپے کی رشوت دی۔انہوں نے کہا کہ سہیل خان نے90لاکھ لے کر نمل یونیورسٹی کو دینے کا اعلان کردیا، جے آئی ٹی رپورٹ آنے والی ہے، نوازشریف سکون آور گولیاں لے لیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…