منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی رحم کی اپیل ،ترجمان پنجاب حکومت کاموقف سامنے آگیا

datetime 22  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے معصوم پاکستانیوں کا کون بہایا ہے، کلبھوشن کو سرعام پھانسی دی جائے، جس سے بھارت کو سخت پیغام جائے گا، جمعرات کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت

زعیم قادری نے کہا کہ بھارتی جاسوس کو معافی کسی صورت نہیں ملنی چاہئے، کلبھوشن کو سرعام پھانسی دینی چاہئے جس سے بھارت کو پیغام دیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ کلبھوشن کے اعتزاضات دنیا کے سامنے لانے چاہیءں اور اس ملک پر ہونے والا ظلم دنیا کو بتانا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…